چوکلی کہنے پر کوہلی نے غصے سے کیا جواب دیا؟ ویڈیو

ہماری ویب  |  Aug 01, 2024

بھارت کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی اس وقت ٹی 20 میں مصروف ہیں. ایک میچ سے پہلے پریکٹس سیشن کے دوران ان کے ساتھ ناخشگوار واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی پوری توجہ سے پریکٹس میں مشعول ہیں کہ کوئی ان کے لئے چوکلی چوکلی کے نعرے لگانے لگتا ہے. ویرات فوراً پلٹ کر دیکھتے ہیں اور سختی سے کہتے ہیں یہاں نہیں.

واضح رہے کہ چوکلی ایک بول چال کی اصطلاح ہے جسے سوشل میڈیا پر کسی کی تضحیک کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. جبکہ اس کو کوہلی کی کنیت اور چوکنگ کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ کوہلی کے لئے یہ الفاظ 2019 کے ورلڈ کپ میں سامنے آئے جب وہ ہندوستان کے لئے صرف ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More