پہلے میرے پاس رہنے کو گھر بھی نہیں تھا اور نہ کوئی کام لیکن اب ۔۔ اداکارہ غناء علی اپنے ماضی کا بتاتے ہوئے رو پڑیں

ہماری ویب  |  Oct 15, 2021

کامیابی آہستہ آہستہ انسان کے قدم چومتی ہے، مشکل وقت سے گزر کر ہی آسانی آتی ہے۔ ایک دم سے آسمانی کی بلندیوں پر کوئی نہیں جاتا اور بالکل ایسا ہی اداکارہ غناء علی کے ساتھ ہوا ہے جو آج کل تو بہت مشہور اور خوشحال ہیں مگر ماضی میں وہ بھی بہت تکلیفوں سے گزری ہیں جس کے بارے میں بتاتے ہوئے ایک انٹرویو میں رو پڑیں۔

غنا کہتی ہیں کہ: '' ایک سال پہلے نہ تو میرے پاس رہنے کو گھر تھا اور نہ کوئی کام، یہاں میرٹ کی بنیاد پر کام نہیں ملتا، بہت کچھ حدود کے پار کرنا پڑتا ہے، یہاں لوگوں کی عزت کام سے نہیں، تعلقات سے ہے۔ کوئی دوست دوست نہیں ہوتا سب مطلب پرست ہوتے ہیں، جب برا وقت آتا ہے تو کوئی بھی ساتھ دیتا۔ ''

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More