زخمی ہاتھی کا بچہ اپنی ماں سے کیسے ملا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

ہماری ویب  |  Oct 13, 2021

سوشل میڈیا پر آئے دن طرح طرح کی ویڈیو وائرل ہورہی ہوتی ہیں۔ تاہم ایک وائرل ویڈیو میں دکھائی دے رہا ہے کہ کیسے ہاتھی کے زخمی بچے کو اسکی بچھڑی ہوئی ماں ملوادیا۔

خبر کے مطابق یہ واقع بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا تھا، جہاں ہاتھی کا زخمی بچہ اپنی بچھڑی ماں سے پھر سے مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمکہ جنگلات کے عملے نے ہاتھی کے زخمی بچے کو زخمی حالت میں ریسکیو کیا تھا۔ جس کے بعد بچے کی حالت بہتر ہونے پر عملے نے، پھر سے بچے کو اس کی ماں سے ملوادیا۔

چند سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محکمہ جنگلات کا عملہ ہاتھی کے بچے کو اس کی ماں سے ملوانے کیلئے لے کر جارہا ہے۔

تاہم اب تک ہزاروں افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔ جبکہ صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More