کویت کا 13 ایرانی میزائل اور 17 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ، ہلاک ہونے والے شخص کے انڈین شہری ہونے کی تصدیق

بی بی سی اردو  |  Jun 03, 2026

کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرون حملوں میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے جس کے بعد فضائی آپریشنز معطل کر دیے گئے جبکہ ان حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیںبحرین کی فوج نے بھی 'ایرانی حملوں کی کوششوں کو ناکام' بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے کیے گئے حملوں کا ہدف مملکت کی شہری تنصیبات تھیںامریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کو ناکام بناتے ہوئے ایران کے جزیرہ قشم پر اہداف کے خلاف اپنے دفاع میں حملے کیے ہیں جبکہ ایران کی پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہےصدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات مسلسل جاری ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے‘

کویت کا 13 ایرانی میزائل اور 17 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ، ہلاک ہونے والے شخص کے انڈین شہری ہونے کی تصدیق

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More