ہماری ویب | Jul 03, 2025
کراچی میں شاہ لطیف ٹاون کے علاقے رزاق آباد میں الفلاح مسجد کے قریب کچرا اٹھانے والے ٹرک کی ٹکر سے 3 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 3 سالہ عادل کے نام سے ہوئی جو عبداللہ گوٹھ کا رہائشی تھا۔ واقعے کے فوری بعد ٹرک ڈرائیو موقع سے فرار ہوگیا، پولیس کیجانب سے ٹرک تحویل میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More