سب سے قیمتی شخصیت اپنی والدہ کو کھو دیا ۔۔ اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں

ہماری ویب  |  Aug 16, 2023

اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ سنیئر اداکار احتشام الدین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی ۔

بلال اشرف نے بھی اپنے فیس بک اکاونٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے ابھی زندگی کی سب سے قیمتی شخصیت اپنی پیاری والدہ کو کھو دیا۔ اللہ سب کے لیے بہتر اور مناسب فیصلے کرے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم، علی عظمت، سنیتا مارشل، عدنان شاہ ٹیپو، زارا ترین ، زینب عباس اور عائشہ فضلی سمیت دیگر شوبز ستاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More