اسے تو کوئی شرم نہیں ! کیا تم مجھ سے شادی کرو گے؟ اداکارہ حرا کی اپنے قریبی دوست کو شادی کا پیغام دینے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کرنے لگے

ہماری ویب  |  Feb 09, 2023

اداکارہ حرا خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جو بڑے چینلز کے ڈراموں میں بھی نظر آرہی ہیں۔ یہ ایک ماڈل بھی ہیں انہوں نے اپنے قریبی دوست ارسلان کو شادی کی پیشکش کی۔

ان کا یہ محبت بھرا انداز روایت کے بالکل متضاد ہے لیکن ایک نیا روپ ہے کیونکہ ہماری سوسائٹی میں لڑکیاں خود شادی کے لیے کسی لڑکے کو پیغام نہیں دیتیں بلکہ وہ لڑکوں کی ہاں کا انتظار کرتی ہیں۔ لیکن حرا نے خود ہی یہ بڑا قدم اٹھایا اور گٹھنوں کے بل پر بیٹھ کر ارسلان کو فلمی انداز میں شادی کی پیشکش کردی۔

ان کی اس یوڈیو پر لوگ تنقید کر رہے ہیں کہ کیا اس کو شرم نہیں آتی یہ ایک لڑکے کو خود شادی کرنے کا کہہ رہی ہے۔ کسی نے کہا اب لکوگوں کو اپنی روایات یاد نہیں آئیں گیں کیونکہ یہ ایک اداکارہ ہے۔ تو کسی نے کہا کہ اچھا ہے وہ لڑکیاں جو گھٹ گھٹ کر گھروں میں بیٹھی ہیں اور شادی کے انتظار میں بوڑھی ہو رہی ہیں۔ یہ اچھا ہے کہ اس نے خود ہی کہہ دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More