ہماری ویب | Sep 01, 2022
پاکستان اس وقت سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے یہی نہیں سیلاب اور بارشوں سے اس وقت سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل وجود میں آ گئی ہے۔
اس نایاب منظر کی تصویر امریکی خلائی ادارے ناسا نے شیئر کیں جو اب وائرل ہو چکی ہیں۔
سیٹلائٹ سے لی گئی اس تصویر میں گہرا نیلا رنگ سیلابی جھیل کی ناشندہی کر رہا ہے جبکہ بارش اور سیلابی پانی سے سندھ کلا بڑا حصہ ڈوبا نظر آ رہا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More