تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر اس میں چھپا راز تلاش کرنے میں آپ فیل ہو جائیں گے ۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کی شخصیت سے متعلق کیا بتاتی ہے

ہماری ویب  |  Aug 20, 2022

آپکو اس تصویر میں سب سے پہلے ایک پھول نظر آیا ہے کیا۔ تو جی بالکل پہلی نظر میں آپکو سمجھ نہیں آ رہی کہ اس تصویر کی حقیقت کیا ہے اور اس کا آپ کی شخصیت سے کیا تعلق ہے، تو آئیے ہم بتاتے ہیں۔

اگر ہم اس وائرل تصویر پر پہلی نظر ڈالیں تو ہمیں ایک پھول کے ساتھ کچھ پتھر پڑے ہوئے نظر آئیں گے۔ تو یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ اس تصویر کی حقیقت معلوم کرنے میں آپ فیل ہو گئے ہیں اور آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے۔

جو آنکھوں دیکھی بات کو سچ مان لیتے ہیں پر یہ عادت آپ کیلئے نقصان دہ ہو سکتی ہے کیونکہ اس طرح کے لوگوں کو چالاک افراد دھوکہ دے سکتے ہیں۔ آگے بڑھتے ہیں اور آپکو بتاتے چلیں کہ اگر آپ کو اس تصویر میں کوئی پرندہ نظر آرہا ہے۔

تو آپ ایک ذہین شخص ہیں جو سمجھ گئے ہیں کہ یہ کوئی جنگلی پرندہ ہے تو ایسے لوگوں کیلئے اچھی بات یہ ہے کہ معاشرے کے چالاک لوگ آپ کو دھوکہ نہیں دے سکتے کیونکہ جو چیز دیکھتے ہیں اس پر یقین نہیں کر لیتے فوراََ بلکہ تحقیق کرتے ہیں تاکہ حقیقت معلوم ہو جائے۔

مگر آپ بھی اس کی حقیقت معلوم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اب بات کرتے ہیں ان لوگوں کی جو تصویر کو دیکھتے ہی سمجھ گئے ہیں کہ یہ ایک غسے والے شخص کی تصویر بنائی گئی ہے۔

جس میں اس فرد کے بال اور سر کی جگہ ایک پرندہ بٹھا دیا گیا جبکہ ناک، منہ اور ہونٹ سب کچھ پتھروں کو ترتیب سے رکھ کر بنائے گئے ہیں۔ آخر میں آپکو یہ بتاتے چلیں کہ خوشخبری ہے ان لوگوں کیلئے کچھ بھی ہو جائے آپ کو کوئی بھی کسی بھی طرح سے پریشان نہیں کر سکتا۔

کیونکہ آپ دیکھتے کے ساتھ ہی سمجھ جائیں گے کہ اس شخص کی نیت اور ارادے کیسے ہیں، کہیں یہ آپکو نقصان تو پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More