ہماری ویب | Feb 13, 2022
مشہور اداکار فیروز خان کو اللہ نے بیٹی سے نوازا ہے جس کی اطلاع انھوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹؤری شئیر کرکے دی ہے۔ فیروز لکھتے ہیں کہ “الحمداللہ بیٹی ہے
فیروز نے یہ بھی لکھا کہ انھوں نے اپنی بیٹی کا نام “فاطمہ خان“ رکھا ہے۔ فیروز خان اور علیزے کی شادی مارچ 2018 میں ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا سلطان بھی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More