بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

ہماری ویب  |  Feb 06, 2022

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ ان کو جنوری میں کورونا وائرس اور نمونیا ہوا تھا مگر گذشتہ روز ان کی طبیعت کل زیادہ خراب ہونے پر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہوئیں، مگر جانبر نہ ہوسکیں۔
واضح رہے لتا منگیشکر 1929ء میں پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے 13 سال کی عمر میں گائیکی شروع کی اور اپنا پہلا گانا 1942ء میں ریکارڈ کرایا تھا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More