10یا 20 کروڑ نہیں بلکہ ۔۔۔ راج کندرا نے اپنی کتنے کروڑوں روپے کی جائیداد شلپا شیٹی کے نام کر دی؟

ہماری ویب  |  Feb 04, 2022

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا نے 35 کروڑ روپے کی جائیداد اپنی بیوی کے نام پر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے بزنس مین راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد اپنی بیوی اداکارہ شلپا شیٹھی کے نام کردی۔
شلپا کے نام کی جانے والی جائیداد میں 5 فلیٹ پر مشتمل ایک لگژری عمارت کی پہلی منزل اور ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع سمندر کے پاس ایک خوبصورت بنگلا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More