ارطغل غازی کا مشہور کردار آرتک بے انتقال کر گئے

ہماری ویب  |  Jan 24, 2022

ترکی کے مشہور اور تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغل غازی میں ارتک بے کا کردار نبھانے والے اداکار اے برک پیکرن اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ترکی میڈیا کے مطابق ان کو کینسر تھا۔ جس کا علاج کئی سالوں سے کیا جا رہا تھا لیکن آج ان کا انتقال ہوگیا۔
واضح رہے کہ وہ مرسن میں 1970 میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی کیریر میں نہ صرف ارتک بے جیسے کردار نبھائے بلکہ حقیقی زندگی میں معذور بچوں کی کفالت کا بیڑہ بھی اٹھا رکھا تھا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More