ہماری ویب | Nov 11, 2021
کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جہاں انہوں اپنے گھر میں قدر نہ ہونے گلہ کردیا۔
دراصل ویڈیو میں ثانیہ مرزا ایک ڈائیلاگ بولتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب ثانیہ سے کہا جاتا ہے کہ بیٹا ان لوگوں سے دور رہو جس کو تمہاری قدر نہ ہو۔ اس پر ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ میں انہی کے گھر میں رہتی ہوں۔ جس کے بعد وہ موبائیل فون کو کیمرا اپنے شوہر شعیب ملک کی طرف کردیتی ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)
A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)
اس مزاحیہ ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
خیال رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس طرح کی مزاحیہ ویڈیوز اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More