ہماری ویب | Nov 05, 2021
آج سوشل میڈیا پر پاکستانی شوبز صنعت کی نئی اداکارہ سیدہ طوبیٰ سے متعلق خبریں زیر گردش رہیں۔
ابھرتی ہوئی شوبز اداکارہ طوبیٰ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنا نام تبدیل کر کے سیدہ طوبیٰ انور کر دیا ہے۔
دوسری جانب سیدہ طوبیٰ اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فولو نہیں کیا ہوا۔
لیکن اب اسی معاملے کو لے کر ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک انسٹاگرام پوسٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے پیغام دیا ہے۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام پر جو تصویر شئیر کی اس پر لکھا تھا کہ "نام بدلنے سے کیا حاصل، شام بدل پاؤ تو جانیں"۔ اپنی پوسٹ پر انہوں نے "پیغام" کy ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Aamir Liaquat Hussain (@iamaamirliaquat)
A post shared by Aamir Liaquat Hussain (@iamaamirliaquat)
عامر لیاقت حسین کی یہ پوسٹ اداکارہ طوبیٰ کے نام تبدیل کرنے کے بعد سامنے آئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More