نکاح لندن میں لیکن ’رخصتی اور ولیمہ‘ کہاں اور کب ہوگا؟ جنید صفدر اپنی شادی کے متعلق بتاتے ہوئے

ہماری ویب  |  Sep 03, 2021

مریم نواز کے بیٹے جُنید صفدر جن کی شادی کے چرچے ہر جگہ عام ہیں، نکاح کی تقریب کی ویڈیوز، ان کے گانا گانے کی ویڈیوز اور تصاویر آج بھی وائرل ہیں۔ ان کے نکاح کی شاندار اور شاہانہ تقریب کو دیکھتے ہوئے اب لوگ یہی سوچ رہے ہیں کہ یہ اپنی رخصتی اور ولیمے کی تقریب میں کتنا خرچہ کریں گے۔

ایک نجی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے جُنید نے اپنی بارات اور ولیمے سے متعلق بتایا ہے کہ بارات اور ولیمہ لاہور اور اسلام آباد میں ہوگا جس میں والدہ بھی شرکت کریں گی اور ابھی فی الحال یہ سب تقریبات نہیں کی جا رہی ہیں، دسمبر میں ممکنہ طور پر ہوں گی۔

آج کل جُنید کی تصاویر ان کی اہلیہ کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں جہاں یہ دونوں فارم ہاؤس میں گھوم رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More