ہماری ویب | Aug 24, 2021
شوہر کا فرض ہے کہ وہ بیوی کی ہر خواہش پوری کرے اس کو اتنا مضبوط اور مستحکم بنائے کہ وہ معاشرے میں قدم بہ قدم رہ کر چل سکے۔ بالکل ایسے ہی پاکستانی معاشرے میں جہاں اب موٹر سائیکل لڑکیاں اور خواتین چلا رہی ہیں جس کو کئی لوگ اچھا اس مثبت قدم سمجھ رہے ہیں وہیں ایک ایسے شوہر بھی سامنے آئے ہیں جو خود اپنی بیوی کو بائیک چلانا سکھا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے شوہر اپنی عبایا پہنی ہوئی بیوی کو موٹر سائیکل چلانا سکھا رہے ہیں
View this post on Instagram A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)
A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)
اطراف میں ان کے کچھ بچے بھی ہیں جوں ہی یہو ڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی لوگوں نے شوہر کے اس قدم کو سراہنا شروع کردیا اور ایک آئیڈیل شوہر کہہ ڈالا۔
ایسے اقدامات معاشرے میں لوگوں کی اصلاح اور خواتین کی بہتری کے لیے قابلِ ذکر ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More