ویکسی نیشن سینٹر محرم میں کس دن بند رہیں گے؟

ہماری ویب  |  Aug 12, 2021

این سی او سی کا ویکسی نیشن سینٹر 9 اور 10 محرم کو بند رکھنے کا فیصلہ

این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، پاکستان بھر میں ویکسی نیشن سینٹر 9 اور 10 محرم کو بند رکھے جائے گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن کا کہنا ہے کہ، ملک بھر میں بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کے پھیلاؤ کی وجہ سے۔ ویکسی نیشن مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ بھی لیا گیا ہے۔ تاہم یوم آزادی کے موقعے پر ملک بھر میں ویکسی نیشن سینٹر رکھلے رہینگے۔

یاد رہے کہ ین سی او سی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے آج جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق، 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی تعداد 8 فیصد رہی اور 102 اموات ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More