ان کے 5 بچے بھی ہیں... جانیں بشریٰ بی بی کی فیملی میں کون کون ہے اور ان کے بارے میں چند سچ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہماری ویب  |  Aug 02, 2021

خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی پہلی شادی خاور مانیکا سے 1989 میں ہوئی تھی اور طلاق 2017 میں۔ ان کے پانچ بچے ہیں جن میں سے دو بیٹے موسیٰ اور ابراہیم ہیں۔ جبکہ بشریٰ بی بی کی تین بیٹیوں میں اب تک صرف مہرو حیات کا نام سامنے آیا ہے جو پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرچکی ہیں۔ بشریٰ بی بی کی دوسری شادی عمران خان سے ہوئی

شریٰ بی بی کے بچے کیا کرتے ہیں؟

بشریٰ بی بی کے دونوں صاحبزادے لاہور کے ایچی سن کالج سے گریجویشن کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جاچکے ہیں جبکہ ان کی صاحبزادی سیاست دان میاں عطا محمد مانیکا کی بہو ہیں۔ بشریٰ بی بی کی ایک اور صاحبزادی بھی شادی شدہ ہیں جبکہ مہرو حیات پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد خواتین کے مسائل حل کرنے کے لئے پرعزم ہیں

عمران خان اپنی بیگم کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ صوفی ازم میں ان کی دلچسپی تیس سال پہلے شروع ہوئی جس نے ان کی زندگی بدل دی۔ لیکن وہ پوری زندگی میں بشریٰ بی بی سے زیادہ نیک اور روحانی شخصیت سے نہیں ملے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More