ہماری ویب | Mar 15, 2021
اداکارہ حرا مانی جو نہ صرف اپنے نٹ کھٹ انداز اور منفرد گائیکی سے پہچانی جاتی ہیں بلکہ ایک بہترین ماں اور پرفیکٹ بیوی بھی ہیں۔ حرا اکثر اپنی اور اپنے گھر والوں کی تصاویر مختلف سوشل میڈیا اکائونٹس پر شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔ حال مانی کے ویسے تو دو بھائی ہیں مگر یہ کسی کو نہیں معلوم کہ ان کا ایک بھائی حسان جمیل اور حرا دونوں جڑواں ہیں۔ حرا نے اپنی اور اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرا جڑواں بھائی، مجھے بہت محبت ہے اپنے بھائیوں سے۔
View this post on Instagram A post shared by Hassan jamal (@hassan.jamal01)
A post shared by Hassan jamal (@hassan.jamal01)
حرا کے بھائی حسان جمیل ایک ماڈل ہیں اور بہت جلد وہ ماڈلنگ کی دنیا میں نیا قدم اور منفرد انداز میں نظر آنے والے ہیں۔
آپ بھی دیکھیں ان کی چند تصاویر جو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر شیئر کی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More