اگر ایمن اور منال کو کہا جاتا کہ وزن کم کریں تو۔۔۔ صبور علی اور ماورا کو وزن بڑھانے کا مشورہ دینے پر ایمن خان پر شدید تنقید

ہماری ویب  |  Mar 12, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جہاں اداکار و اداکارائیں اپنی خوبصورتی پر توجہ دیتی ہیں وہیں یہ کوشش بھی کرتی ہیں کہ ان کا وزن بالکل متوازن رہے۔ نہ ہی وہ زیادہ موٹی دکھائی دیں اور نہ زیادہ پتلی لیکن کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جو زیادہ وزن کے ساتھ بہت اچھی نظر آتی ہیں، اسی طرح کچھ اداکارائیں کم وزن کے ساتھ اچھی دکھائی دیتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ایمن خان کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اداکارہ ماورا حسین اور ثبور علی کو اپنا وزن بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔

تاہم اداکارہ کی یہ بات مداحوں کو انتہائی ناگوار گزری اور انہوں نے ایمن خان کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایک صارف نے کہا کہ اگر یہ ہی بات ایمن اور منال کو کہی جاتی کہ اپنا وزن کم کر لیں تو یہ لوگ ڈرامہ شروع کر دیتیں۔

مزید مداحوں کا کیا کہنا تھا، ملاحظہ کیجیے۔


اِس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے؟ ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More