اداکارہ ہانیہ اور عاصم اظہر کو سوشل میڈیا صارفین نے نہ چھوڑا۔۔۔ دلچسپ میمز کی بارش کردی

ہماری ویب  |  Jul 14, 2020

پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر سے تعلقات پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ہم ساتھ نہیں ہیں اور نہ ہی ہم ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، عاصم میرا صرف ایک اچھا دوست ہے۔

اداکارہ کے اس انکشاف کے بعد سے دونوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تبصرے ہورہے تھے جس کے بعد ہانیہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ عاصم میری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ ہے، ہم دونوں کے تعلق جتنا گہرا اور مضبوط ہے اس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا۔

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے بریک اپ کے حوالے سے میمز بھی وائرل ہو رہی ہیں۔

ملاحظہ کریں کچھ دلچسپ میمز










مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More