معروف اداکارہ نادیہ خان کے کتنے بچے ہیں؟ اور ان کی بیٹی کتنی بڑی ہوگئیں؟ دیکھیں پوری فیملی کے ہمراہ چند خوبصورت تصاویر۔۔۔

ہماری ویب  |  Jul 13, 2020

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان لاکھوں دلوں کی دھزرکن تصور کی جاتی ہیں۔

اداکارہ و میزبان جب اپنا پروگرام ہوسٹ کیا کرتی تھیں تو لوگ ان کے شو کے دیوانے تھے۔ یہ اس وقت کی سب سے زبردست میزبان ہوا کرتی تھیں۔

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے ایک تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس میں وہ اور ان کے تین بچے موجود ہیں۔ سب سے بڑی بیٹی علیزے خان، پھر بیٹا اذان خان اور سب سے چھوٹا بیٹا کیان خان۔


تاہم نادیہ خان نے پہلی مرتبہ اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔

دیکھیں چند دیگر تصاویر













مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More