پیدا ہوتے ہی 125 ارب کا مالک بن گیا! دنیا کے 5 ارب پتی بچے کہا پیدا ہوئے؟

ہماری ویب  |  Jul 11, 2020

امیر ترین مرد اور خواتین کے بارے میں تو آپ نے سنا ہوگا آج جانیں دنیا کے پانچ امیر ترین بچوں کے بارے میں جن کی پیدائشی جائیداد اور دولت کے بارے میں کسی کو معلوم ہی نہیں ہے۔

• ویلنٹینا:



ویلنٹینا ایک مشہور ہالی وڈ اداکارہ کی بیٹی ہیں، آٹھ سال کی عمر سے ہی ان کے نام پر ۱۲ ملین ڈالر کا گھر ہے جس کی اکلوتی مالکن ہیں یہ گھر کوئی عام گھر نہیں بلکہ محل نما ہے جہاں جدید قسم کی لگژریز موجود ہیں۔

• نِک:



نِک نے چھوٹی سی عمر میں ایک ایسی ایپ متعارف کروائی جس سے دنیا بھر کی خبروں کا خلاصہ کرنے میں مدد ملتی ہے، اس سے یہ ایپ یاہو کو ۳۰ ملین ڈالر میں بیچا جس سے یہ امیر ترین بچوں کی فہرست میں آگیا۔

• ڈینیلین:



ڈینیلین ۹۹ ملین ڈالر کی اکلوتی وارث ہیں جو کہ ان کو اپنی والدہ کی وفات کے بعد ورثے میں ملی۔ یہ بچی نہایت سادہ رہنے والی امیر ترین بچی ہے۔

• شہزادہ جارج الیگژنڈر:



شہزادہ جارج الیگژنڈر برطانیہ کے شاہی خاندان کے وارثوں میں سے ہے جو پیدا ہوتے ہی ۱۲۵ ارب کا مالک بن گیا تھا، اس سے زیادہ امیر ترین بچہ دنیا میں کوئی نہیں یہ ہر سال ۴۰۰ ملین ڈالر اپنی وراثت سے حاصل کرلیتا ہے۔

• کونکس اور ویوائنی:



کونکس اور ویوائنی اداکارہ انجلینا جولی کی اولادیں ہیں۔ یہ دونوں ۱۲۵ ارب روپے کے مالک ہیں۔



مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More