دکھنے میں چھوٹی لگتی ہیں لیکن یہ ان کی ماں ہیں، دیکھیں اداکارہ کرن خان کی ان کے جوان بیٹے کے ساتھ چند تصاویر

ہماری ویب  |  Jul 02, 2020

اداکارہ و ہوسٹ کرن خان کو کون نہیں جانتا ان کی خوبصورت ادائوں، کانوں پر سحر پیدا کرنے والی آواز اور ہوسٹنگ کے دوستانہ مزاج نے لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک مقام بنا لیا ہے

اداکارہ کرن خان نے اپنے کیریئر کا آغاز جادو کی چراغ سے کیا۔ اور طویل عرصے تک مصالحہ ٹی وی پر کوکنگ شو ہوسٹ کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے ایک بھارتی شو رنگ دے انڈیا بھی پروڈیوس کیا ہے۔ انھوں نے دو شادیاں کیں ، پہلی شادی ۲۰۰۳ میں جبکہ دوسری شادی کچھ وقت پہلے ہی آرمی کے سابق میجر سے کی۔ ان کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔

حال ہی میں ان کی اور ان کے بیٹے کی تصویر وائرل ہوئی جس پر سب کا یہی موقف ہے کہ یہ اپنے بیٹے کی بہن لگ رہی ہیں، ان کا بیٹا ۲۰ سال کا ہے اور دکھنے میں ان سے بھی بڑا لگتا ہے۔ آپ بھی دیکھیں ان کی چند تصاویریں:













مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More