ہماری ویب | Jul 01, 2020
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے نوجوان اور معروف گلوکار عاصم اظہر کا نیا آنے والا گانا ’تم تم‘ کل ریلیز ہونے جا رہا ہے۔
عاصم اظہر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹک ٹاکر اسٹار اریکا حق کے ساتھ ایک تصویر شئیر کی ہے جس میںوہ ان کے نئے گانے کی ویڈیو میں موجودگی دکھائی دے رہی ہیں۔ لیکن صارفین نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتا کیونکہ گلوکار نے اپنی ویڈیو میں مشہور ٹک ٹاکر گرل اریکا حق کو کاسٹ کیا۔
View this post on Instagram Good luck guys!💕 @areeka__haq @asimazhar @iamraamis @asadsidofficial @mooroosicity @talhahyunus @talhahanjum @shamoonismail 02.07.2020 💅 A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on Jun 28, 2020 at 9:45am PDT
Good luck guys!💕 @areeka__haq @asimazhar @iamraamis @asadsidofficial @mooroosicity @talhahyunus @talhahanjum @shamoonismail 02.07.2020 💅
A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on Jun 28, 2020 at 9:45am PDT
مزید یہ کہ لوگ ہانیہ عامر اور عاصم کو اسکرین پر ایک ساتھ دیکھنا چاہتے تھے کیونکہ ہر کوئی ان کی جوڑی کو پسند کرتا ہے۔
عاصم اظہر نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے گانے تم تم کی پہلی تصویر شئیر کی ہے جسے مداح دیکھ کر خوش ہوئے کیونکہ اداکارہ ہانیہ عامر بھی اس گانے کا ایک حصہ ہیں۔ اس کے علاوہ ویڈیو میں اسد صدیقی اور مورو بھی نظر آرہے ہیں۔ ہانیہ نے بھی اپنے انسٹاگرام پر ٹریلر شئیر بھی کیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More