پاکستان کے وہ مشہور اداکار کون ہیں جو بھارتی اداکار عامر خان کے رشتہ دار ہیں؟ اور یہ بات بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں

ہماری ویب  |  Jun 27, 2020

بالی ووڈ اسٹار عامر خان بھارت میں تو مشہور ہیں ہی لیکن پاکستان میں بھی کافی مقبول ہیں۔ یہاں تک کہ پوری دنیا میں ہی ان کے لاکھوں مداح موجود ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ عامر خان کس مشہور پاکستانی فنکار کے رشتہ دار ہیں؟

تفصیلات کے مطابق عامر خان پاکستان و بھارت کے معروف گلوکار علی ظفر کے سسرالی رشتہ دار ہیں۔ جی ہاں! عامر خان علی ظفر کی اہلیہ کے کزن ہیں۔

اس بات کا اعتراف عامر خان نے متعدد انٹرویوز کے دوران کیا جبکہ علی ظفر نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے۔

واضح رہے کہ علی ظفر کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More