جب سے میری بہن کا انتقال ہوا ہے میرا بھی اب اس دنیا سے جانے کا دل کرتا ہے۔۔۔ اداکار عمران عباس اپنی بہن کی موت کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑے

ہماری ویب  |  Jun 23, 2020

اداکار عمران عباس ایک انٹرویو کے دوران اپنی بہن کی وفات کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ تھوڑے ہی عرصے میں، میں نے بہت پیارے لوگوں کو کھویا ہے۔ جب سے میری بہن کا انتقال ہوا ہے سب کچھ بے معنی سا لگتا ہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ بس اب دل کرتا ہے کہ میں بھی وہاں چلا جاؤں جو ہماری ابدی زندگی ہوگی۔ مجھے اس دنیا میں اب کچھ اچھا نہیں لگتا۔

تاہم انٹرویو کے دوران اداکار عمران عباس جذباتی ہوگئے اور رونے لگے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More