ہماری ویب | Jun 18, 2020
اشنا شاہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہے۔ یہ وہ اداکارہ ہیں جو ہر ڈرامہ کے بعد اپنی شاندار اداکاری کے باعث ڈھیروں مداح بنا لیتی ہیں۔
اداکارہ اشنا شاہ کی بہن ارسا غزل بھی پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں۔ ارسا ایک گریس فل اداکارہ کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں۔ ان کی اداکاری ہر ڈرامہ میں ہی لاجواب ہوتی ہے۔
اب تک دونوں بہنیں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو متعدد ہٹ ڈرامہ سیریل دے چکی ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں اداکارہ اشنا شاہ کی ان کی بہن ارسا غزل کے ساتھ بچپن کی کچھ یادگار تصویریں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More