ہماری ویب | Jun 15, 2020
"سرفراز دھوکہ نہیں دے گا " اس ڈائیلاگ سے شہرت پانے والے اداکارسشانت سنگھ راجپوت نےگذشتہ روز پر اسرار طور پر اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔
وہ تو اس دنیا سے چلے گئے لیکن ان کے ہاتھ سے لکھے گئے ان کے کچھ خواب یہیں رہ گئے۔جس میں درج ہے کہ یہ میرے پچاس خواب ہیں جنھیں میں پورا کرنا چاہتا ہوں:
ہوائی جہاز چلانا، 100بچوں کو ناسا کی ورکشاپ میں بھجوانا، ریل گاڑی کے ذریعے یورپ کا سفر کرنا، بائیں ہاتھ سے کرکٹ میچ کھیلنا، مزید کوڈ سیکھنا، قبرستان میں ایک رات تنہا گزارنا، لیمبرگنی کار خریدنا، کتاب لکھنا، بغیر امتحان دئے گریجوایٹ ڈگری حاصل کرنا وغیرہ ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More