میں ماں بننے والی تھی جب حسن کو 30 دن کے لئے اغواء کرلیا گیا تھا پھر۔۔۔ سنیتا مارشل قصہ سناتے سناتے رو پڑیں

ہماری ویب  |  Jun 15, 2020

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سنیتا مارشل ایک پروگرام کا حصہ بنیں جس میں وہ اپنے ماضی کا قصہ سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

اداکارہ سنیتا مارشل نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک بار ان کے شوہر حسن احمد کو اغواء کرلیا گیا تھا۔ ان کا کہا تھا کہ جب حسن کو اغواء کو کیا گیا تھا وہ وقت میرے اور میرے شوہر حسن کے لئے بہت مشکل وقت تھا۔

انہوں نے کہا کہ اغوا کار نے رقم مانگی تھی اور انہوں نے حسن کو بہت ڈرا دھمکا کر رکھا تھا۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ اغوا کار نے میرے شوہر سے میرا فون نمبر بھی مانگا تھا جس پر وہ مجھ سے ڈیلینگ کرتا تھا۔

سنیتا مارشل نے وہ ایک مہینہ کتنی مشکل میں گزارا، جانیں اس ویڈیو میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More