کیا آپ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی بیٹیوں کو جانتے ہیں؟ دیکھیں ان کی بیٹیوں کی چند خوبصورت تصاویر

ہماری ویب  |  Jun 15, 2020

ثمینہ پیرزادہ ایک گریس فل اداکارہ کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں، اداکارہ نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کو متعدد ہٹ ڈرامہ سیریل دیے تاہم اب اداکارہ کا اپنا یوٹیوب چینل ہے جس پر وہ مختلف فنکاروں سے گپ شپ کرتی نظر آتی ہیں۔

اداکارہ کی ہر ادا ہی ان کے مداحوں کو بے حد متاثر کرتی ہے۔ اداکارہ کی شادی معروف اداکار عثمان پیرزادہ سے ہوئی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں، انعم اور امل پیرزادہ۔

اداکارہ کی دونوں بیٹیاں سوشل میڈیا پر زیادہ نظر نہیں آتیں، اسی لیے لوگ ان کی بیٹیوں کو نہیں جانتے۔

آئیے دیکھتے ہیں اداکارہ کی بیٹیوں کی چند دلکش تصاویر۔











مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More