دنیا میں سب سے مقبول کھیل فٹبال کا 23واں ورلڈ کپ 11 جون2026 سے شروع ہو رہا ہے اور یہ مقابلے 19 جولائی تک جاری رہیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب تین ممالک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا مل کر ان مقابلوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔
فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں مجموعی طور پر 104 میچ کھیلے جائیں گے جو امریکہ کے 11، میکسیکو کے تین اور کینیڈا کے دو شہروں میں منعقد ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اس ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کا شیڈول اور ٹورنامنٹ کے دوران تازہ ترین نتائج یہاں دیکھیں۔
Click here to see the BBC interactiveایرانی فٹبال ٹیم کا ورلڈ کپ میں ’خیرمقدم‘ مگر ان کا ٹورنامنٹ میں حصہ لینا ’مناسب نہیں‘ ہوگا: صدر ٹرمپجوتوں کے ڈبے میں چھپایا گیا ایسا ورلڈ کپ جو غائب ہونے کے بعد پھر کبھی نہ ملافٹبال ورلڈ کپ: لیاری والوں کے دل برازیل کے لیے ہی کیوں دھڑکتے ہیں؟