پاکستانی وزیرِ داخلہ کی تہران میں ایرانی صدر اور قالیباف سے ملاقات، امریکہ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کے لیے شرائط پیش کر دیں: ایرانی میڈیا

بی بی سی اردو  |  May 17, 2026

ابو ظہبی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ کے نزدیک ڈرون حملے کے نتیجے میں آتشزدگیامریکہ نے 400 کلوگرام افزودہ یورینیم کی حوالگی سمیت ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے پانچ شرائط پیش کر دیں: ایرانی میڈیادوبارہ حملے کی صورت میں ایران کا ردِعمل 'زیادہ جارحانہ' اور 'حیران کن' ہوگا: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان کی دھمکیامریکی انتظامیہ کے مطابق بحری بیڑے 'یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ' کی 326 روزہ مشن کے بعد امریکہ واپسی ہو گئی ہےالقسام بریگیڈز نے سنیچر کے روز جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ ان کے کمانڈر عزالدین الحدّاد گزشتہ رات غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیںایران کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیلی فوج کے حملے میں القسام بریگیڈز کے کمانڈر عزالدین الحدّاد، ان کی اہلیہ اور بچے کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے

پاکستانی وزیرِ داخلہ کی تہران میں ایرانی صدر اور قالیباف سے ملاقات، امریکہ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کے لیے شرائط پیش کر دیں: ایرانی میڈیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More