ہماری ویب | May 15, 2025
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4.12 روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی.
یہ اضافہ 16مئی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث متوقع ریلیف میں ایڈجسٹ کیا جائے گا. اس حوالے سے حکومت جمعرات کو نوٹیفکیشن جاری کر سکتی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امید کی جارہی تھی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More