صدر آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا.. ویڈیو مناظر

ہماری ویب  |  Aug 29, 2024

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز نواز دیا.

آج ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ دیکھیں ویڈیو

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے رواں برس پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو گیم میں نیزہ 92.97 میٹر تک پھینک کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا اور 40 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔جس پر حکومت پاکستان نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More