ہماری ویب | Aug 19, 2024
پیرس اولمپکس 2024 میں سونے اور چاندی کے میڈل لینے والے ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا یوں تو بہت اچھے دوست ہیں. البتہ اب پاکستان اور بھارت میں ان دونوں کے پاس موجود دولت کا مقابلہ بھی کیا جارہا ہے.
9 اگست کو اولمپکس جیتنے کے بعد ارشد ندیم کی طرح نیرج کو بھی بھارت میں کئی انعامات سے نوازا گیا. ’جی کیو انڈیا‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق نیرج چوپڑا کی کُل مالیت 4.5 ملین ڈالر یعنی تقریباً 37 کروڑ روپے ہے۔
جبکہ ارشد ندیم کو 47 کروڑ کیش، 7 اپارٹمنٹس اور 9 لگژری گاڑیاں ملی ہیں جبکہ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ارشد ندیم پہلے سے ہی دو گھر اور ایک گاڑی کے مالک تھے.
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More