ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصاویر کے چرچے

ہماری ویب  |  Jul 23, 2024

ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں. دیکھیں

انسٹاگرام پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی پیشہ روانہ زندگی کے ساتھ بیٹے اذہان کو بھی مکمل وقت دے رہی ہیں

یہ تصویریں ثانیہ مرزا کی قریبی سہیلی کے بے بی شاور کی ہیں جبکہ ثانیہ نے صرف اپنی اور اذہان کی نجی کچھ تصویریں شئیر کی ہیں جن میں اذہان کافی شرارتی موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں.

واضح رہے ثانیہ مرزا، پاکستان سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ہیں. جہاں شعیب ملک نے طلاق کے بعد ثنا جاوید سے دوسری شادی کر لی وہیں ثانیہ ٹینس پلیئر کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ لے کر اپنی ٹینس اکیڈمی چلا رہی ہیں اور ساتھ ہی بیٹے کی پرورش بھی کررہی ہیں.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More