بوہری برادری کی آج عید الاضحیٰ ، پاکستان میں کل منائی جائے گی

ہم نیوز  |  Jun 16, 2024

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔ شہر قائد میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی۔

سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر

یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد آج اتوار جبکہ دیگر پیر کو عید منائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More