کیا معلوم تھا یہ بچی بڑی ہو کر اتنی مشہور شخصیت بنے گی۔۔ پہچانیں یہ کون ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں

ہماری ویب  |  Jun 10, 2024

بچپن میں تصویر کھنچواتے ہوئے یہ تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کہ آگے چل کر یہ تصویر ایک دن دنیا دیکھے گی. یہ تصویر بھی ایسی ہی بچی کی ہے جس نے اپنی محنت سے دنیا بھر میں نام کمایا ہے. کیا آپ اس کو پہچان سکتے ہیں؟

چلیں آپ کو کچھ اشارے دیتے ہیں. اس بچی کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے ہے اور اس نے کھیل کے میدان میں اتنا نام کمایا ہے کہ آج دنیا اسے پہنچانتی ہے.

بھارت کے مسلمان خاندان میں آنکھ کھولنے والی یہ لڑکی کئی بین الاقوامی ٹائٹلز کے ساتھ دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہے.

اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ بھارتی ٹینس ثانیہ مرزا کے بچپن کی تصویر ہے جنھوں نے ٹینس کے میدان میں 6 بین الاقوامی ٹائٹل جیت کر بالآخر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.

عروج پر پہنچنے کے بعد ریٹائرمنٹ لینے پر ثانیہ کا کہنا تھا کہ ماں بننے کے بعد ان کے جسم کی پہلے کی طرح ریکوری نہیں ہوپاتی. اب وہ اپنی ٹینس اکیڈمی چلاتی ہیں اور بیٹے اذہان کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More