آپ کو دیکھ کر مجھے سانس نہیں آرہی.. ماہرہ خان کو سامنے دیکھ کر مداح جذباتی ہوگیا! ماہرہ خان نے کیا کیا؟

ہماری ویب  |  Apr 03, 2024

"میں آپ کا سب سے بڑا فین ہوں. مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آج آپ سے مل رہا ہوں. آپ کو سامنے دیکھ کر سانس بھی نہیں لے پارہا"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداح کا جو اپنی پسندیدہ اداکارہ کو دیکھ کر بے یقینی کی کیفیت کا شکار ہوگئے.

حال ہی میں کراچی کے ڈولمین مال میں پروموشنل ایونٹ میں شرکت کرنے والی ماہرہ نے اس وقت اپنے مداحوں کے دل کیت لیے جب انھوں نے سب کے قریب جا کر تصاویر بنوائیں اور بات چیت کی.

اسی بھیڑ میں ایک نوجوان کافی جذباتی ہوگیا جس پر ماہرہ نے پاس کھڑے لوگوں کو اسے پانی پلانے کا بھی کہا.

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More