ہماری ویب | Mar 11, 2024
ماہرہ خان اداکاری کے علاوہ اپنی نجی زندگی میں بھی کچھ نہ کچھ ایسا کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ ان کی جانب مبذول ہوجاتی ہے۔ حال ہی میں میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے اداکارہ کی ایسی ویڈیوز کو شیئر کیں جن میں ماہرہ کو مکمل حجاب میں رکشے پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔ لوگ بھی حیران ہیں کہ اتنی نامور اداکارہ کا آخر یہ حال کیسے ہوا۔ دیکھیں
View this post on Instagram A post shared by Babar Zaheer (@iambabarzaheer)
A post shared by Babar Zaheer (@iambabarzaheer)
میک اپ آرٹسٹ نے ویڈیو کا کیپشن دیا کہ وہ اپنی بلو باجی کے ہمراہ بہاول پور گھوم رہے ہیں۔ جبکہ ویڈیوز میں ماہرہ کو نوٹوں والا بڑا سا ہار پہنے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)
A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)
سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق ماہرہ خان اپنی پہلی نیٹ فلیکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بہاول پور میں موجود تھیں اور چند دن پہلے وہ خود بھی اس طرح کی ویڈیوز شئیر کر چکی ہیں البتہ ان خبروں کی تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More