یہ کیوں کرینہ کپور بن رہی ہیں.. سجل علی کی نئی ویڈیو نے لوگوں کو غصہ دلا دیا! دیکھیں

ہماری ویب  |  Mar 02, 2024

"لنڈے کی کرینہ کپور"

"پتا نہیں ہماری آج کل کی اداکاراؤں کو کیا ہوگیا ہے ہر وقت بالی وڈ ہیروئینز کی نقل کرتی ہیں"

تنقید بھرے یہ الفاظ ہیں سوشل میڈیا صارفین کے جو اداکارہ سجل علی کی نئی ویڈیو کلپ دیکھ کر بھڑک اٹھے. آخر سجل نے ایسا بھی کیا کہہ دیا تھا؟ آپ خود دیکھ لیں.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل کہتی ہیں کہ میڈیا میں ان کا کوئی اچھا دوست نہیں۔ سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگز اور ٹرینڈ کو بھی نہیں دیکھتیں۔ میں اپنی بیسٹ فرینڈ خود ہوں۔

آخر میں سجل نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی فیورٹ خود ہیں. واضح رہے کہ سجل کا یہ جملہ بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم جب وہ میٹ کا ڈائیلاگ ہے جو گیت (کرینہ کپور) نامی ہیروئین کہتی ہے.

البتہ سوشل میڈیا صارفین کا سجل علی کا یہ انداز بالکل نہیں بھایا اور انھوں نے اسے بالی وڈ کی نقل قرار دے ڈالا.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More