ہماری ویب | Dec 27, 2023
"آپ سب کی دعا اور اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہمارا اپنی پیاری دلہن کو گھر لانے کا سفر شروع ہو گیا ہے، میری خوشیوں میں شامل ہونے والے میرے اپنوں کو میرا سلام"۔
یہ کہنا تھا اداکارہ صبا فیصل کا جو پورے دھوم دھڑّکے کے ساتھ اپنی چھوٹی بہو گھر لے آئی ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Saba Faisal (@sabafaisal.official)
A post shared by Saba Faisal (@sabafaisal.official)
صبا فیصل نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ چھوٹی بہو کو لینے باراتوں کے ہمراہ لاہور سے کراچی کے لیے نکل رہی ہیں۔
گزشتہ شب ہونے والی صبا فیصل کے بیٹے و اداکار ارسلان فیصل اور ڈاکٹر نیشا طلعت کی "شیندی" (شادی و مہندی) کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Sista clicks (Daniya & Laiba) (@sistaclicks)
A post shared by Sista clicks (Daniya & Laiba) (@sistaclicks)
اس کے علاوہ ارسلان فیصل کی شیندی میں شوبز انڈسٹری سے بڑی تعداد میں اداکاروں نے بھی اس فنکشن میں شرکت کی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More