بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حضرت علیؓ کا کونسا قول شئیر کردیا؟ دیکھ کر مسلمانوں کا دل خوش ہوجائے

ہماری ویب  |  Nov 06, 2023

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کیا۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں چوتھے خلیفہ راشد حضرت علیؓ کا ایک قول تحریر ہے۔

"اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کا دل کہاں ہے تو پھر یہ دیکھیں کہ جب آپ کا دماغ بھٹکتا ہے تو وہ کہاں جاتا ہے"

حضرت علیؓ کا یہ قول انسان کو یہ سمجھاتا ہے کہ، اگر اسے کبھی یہ سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہو کہ اس کی دلی خواہش کیا ہے اور وہ کیا چاہتا ہے تو اس بات پر دھیان دے کہ جب وہ بے خیالی میں ہوتا ہے تو اس کے ذہن میں کیسے خیالات آتے ہیں۔

پرینیتی کی اس انسٹا اسٹوری کو صارفین بہت پسند کر رہے ہیں اور اداکارہ کے خیالات کو سراہا رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More