جس نے میرے ساتھ غلط کیا، اللہ اس کو تڑپا تڑپا کر موت دے ۔۔ علیزے سحر وائرل ویڈیو کے بعد پہلی مرتبہ حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے رو پڑیں

ہماری ویب  |  Oct 27, 2023

معروف یوٹیوبر علیزے سحر کی خودکشی کے خبروں اور وائرل ویڈیو کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آئیں اور انہوں نے خود سے متعلق ہر خبر کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بزدل نہیں ہوں جو برے وقت میں اپنے آپ کو چھپا کر بیٹھ جاؤں یا خودکشی جیسا جرم کروں، جس نے میرے ساتھ برا کیا اللہ اس کے ساتھ بھی برا کرے گا، اللہ اس کو تڑپا تڑپا کر موت دے۔ جس نے میری نازیباں ویڈیو لیک کی وہ کون ہے مجھے پتہ ہے اور میں بھی اب اس کے ساتھ اچھا نہیں کروں گی، اس نے میرا برا کیا ہے وقت اس کے ساتھ بھی برا کرے گا۔

اس انسان کے متعلق بات کرتے ہوئے علیزے نے کہا کہ وہ اوکاڑہ کا آدمی ہے اور اس وقت وہ قطر میں رہتا ہے اور اس نے وہاں سے میری ویڈیو بنا کر شیئر کی ہے۔ میں نے جس طرح خود کو سنبھالا ہے وہ میں جانتی ہوں، میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More