چاہت فتح علی خان گانا گاتے رہے مہوش حیات پریشان ہوگئیں.. ایوارڈز کی تقریب کی ویڈیو دیکھ کر صارفین سیخ پا ہوگئے

ہماری ویب  |  Oct 24, 2023

لندن میں ہونے والی پاکستانی آئی پی پی اے ایوارڈز کی تقریب یوں تو شوبز کے ستاروں سے روشن تھی لیکن تقریب کے دوران چاہت فتح علی خان پرفارم کرتے کرتے مہوش حیات کو دیکھ کر گانا گانے لگے. سوشل میڈیا صارفین کو چاہت کا یہ رویہ بالکل پسند نہیں آیا. ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات ہنستے ہوئے کچھ دیر چاہت کو نظر انداز کرتی ہیں پھر تھوڑا فاصلے پر چلی جاتی ہیں.

اگرچہ کچھ لوگوں نے اس کو چاہت علی خان کا مذاق قرار دیا لیکن کچھ صارفین کا خیال ہے کہ یہ حرکت قطعی غیر مناسب تھی اور مہوش حیات اس رویے سے ڈر گئیں تھیں.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More