آخر کار پاور پلے میں چھکا لگاہی دیا ۔۔ پاکستان نے رواں سال 2023 کے پاور پلے میں پہلا چھکا لگادیا

ہماری ویب  |  Oct 23, 2023

پاکستانی کھلاڑی جہاں پورا کوششوں میں تھے کہ پاور پلے میں ایک چھکا لگائیں وہیں انہیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا لیکن آخرکار یہ کام بھی کر ہی دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگادیا۔

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے رواں سال 1169 گیندوں کے بعد پاور پلے میں عبداللہ شفیق کی جانب سے چھکا لگایا گیا۔

عبداللہ نے افغان بولر نوین الحق کو چھکا لگایا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More