پاکستانی فٹبال ٹیم کا عروج شروع ۔۔ قومی ٹیم نے کتنے گول سے کمبوڈیا کو شکست دے دی؟

ہماری ویب  |  Oct 17, 2023

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی بار کوالیفائر کے دوسرا راؤنڈ کھیلنے کے لیے جگہ بنا لی۔

پاکستان نے کمبوڈیا کے خلاف پہلا گول دوسرے ہاف میں 69 ویں منٹ میں کیا۔ دونوں ٹیمز کا پہلے ہاف میں کوئی گول نہیں ہوا تھا۔

میچ کا واحد گول پاکستانی کھلاڑی ہارون حامد نے اسکور کیا۔

پاکستان کا اگلا میچ مقابلہ سعودی عرب کے ساتھ 16 نومبر کو ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More