دعاؤں کی بہت ضرورت ہے ۔۔ سارہ خان کو اچانک کیا ہوگیا؟ شوہر فلک شبیر نے ہسپتال کی تصویر شیئر کردی، مداح پریشان

ہماری ویب  |  Oct 17, 2023

معروف اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے اپنی بیگم کی ایم آر آئی کروانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ سارہ خان اس وقت بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں۔ لیکن ابھی تک ان کی بیماری کی مکمل تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

واضح کچھ روز قبل اداکارہ اپنے شوہر فلک شبیر اور بیٹی عالیانہ کے ساتھ غیر ملکی دورے پر گئی ہوئی تھیں جہاں چھٹیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا صارفین اور سارہ خان کے مداحوں نے خوب پسند کی تھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More